Posts

استاد کی اہمیت ۔۔۔۔۔

Must Read.             *استاد* 🌍. ایک ڈاکٹر چاہتا ھے کہ ہر شخص بیمار ہو 🌍. ایک وکیل کی خواہش ہوتی ھے کہ ھر شخص جھگڑالو ہو 🌍. پولس والا چاہتا ھے کہ ہر شخص مجرم ہو 🌍. ٹھیکیدار چاہتا ھے کہ ھر شخص مزدور ہو 🌍. شراب فروش چاہتا ھے کہ ھر شخص شرابی ہو 🌍. سیاسی لیڈر چاہتا ھے کہ ھر شخص بھولا بھالا اور معصوم ہو 🌍. جھولا چھاپ عامل چاہتا ھے کہ ھر شخص بھوت پریت اور جادو ٹونے پر یقین رکھنے والا ہو لیکن. ❗ *ایک استاد ہی ھے جس کی ہمیشہ یہی خواہش ہوتی ھے کہ قوم کا ھر شخص تعلیم یافتہ ہو اور زندگی میں کامیاب و کامران ہو. اور خود کی ترقی کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان کی اپنے ملک کی اور پوری انسانیت کی بھلائی : ایک دن استاد نے بورڈ پر نو کا پہاڑا لکھا 9×1=7 9×2=18 9×3=27 9×4=36 9×5=45 9×6=54 9×7=63 9×8=72 9×9=81 9×10=90 لکھنے کے بعد بچوں کو دیکھا تو بچہ استاد پر خوب ہنس رہے تھے. کیوں کہ پہلی لائن غلط تھی. استاد نے بچوں کو خاموش ہونے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا "میں نے پہلی لائن جان بوجھ کر غلط لکھی ہے، کیوں کہ میں تمہیں اس کے ذریعہ ایک بہت اہم اور تجربہ کی بات بتانا چاہتا ہوں وہ کہ

M.Maulana Firoz Alam Ashrafi

Image

فیروز عالم اشرفی دارجنلگوی

Image